RAHBER
رہبر کا مطلب ہے رہنمائی کرنا ۔زندگی میں کوئی بھی شعبہ ہو کوئی بھی مشکل ہو کسی بھی مرحلے پر آپ کو رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ خاندان کی خوشحالی اور بہتر طرز زندگی کے لیے وقفہ کتنا ضروری ہے ۔ماں اپنے بچے کو جب دو سال دودھ پلائے گی تو بچہ خود بخود صحت مند ہو گا اور اس میں وقفہ بھی خود بخود ہوتا جائے گا اس کے علاؤہ اور بھی طریقے اس ویڈیو میں دیکھیں گے ۔ آ ج کل کے اس دور میں خصوصی طور پر اپنی بچیوں کی تعلیم پر زور دیں تاکہ وہ بہتر معاشرے کی تشکیل کر سکیں
متوازن خاندان خوشحال پاکستان
No comments:
Post a Comment